اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کونسل کے فنڈز بڑھانے کی استدعا کی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کی سربراہی میں وفد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک ہارون رشید سے ملاقات کی جس میں پی بی سی سی کے مالی مسائل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو مزید بہتر کرنے کی تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔ اس موقع پر بلائنڈ کرکٹ کونسل کے وفد نے کہا کہ کونسل کا سالانہ بجٹ 16 ملین روپے ہے جبکہ اخراجات ان سے کئی گنا زیادہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کونسل ملک میں بلائنڈکرکٹ کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے جس کے لئے فنڈز کی اشد ضرورت ہے اسلئے پی سی بی سے درخواست کی کہ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے بجٹ کو 28 ملین روپے کیا جائے تاکہ کونسل مزید بہتر طریقے سے کھیلوں کے فروغ کے لئے اپنا کردار ادا کر سکے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM