کابل(آئی این پی) افغانستان کرکٹ ٹیم کی عالمی کپ 2019میں ناقص کارکردگی کے بعد بورڈ نے گلبدین نائب کی جگہ لیگ اسپنر راشد خان کو افغانی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان ٹیم کے نومنتخب کپتان راشد خان نے ٹویٹ کے ذریعے ٹیم کی قیادت ملنے پر بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی قیادت کرنا میرے لئے بہت اعزاز کی بات ہے۔اپنے پیغام میں ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ پوری کوشش کریں گے کہ افغانستان ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لائیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ ہماری ٹیم فتوحات کی راہ پر گامزن ہوجائے گی۔راشد خان نے اپنی ٹویٹ میں سابق کپتان گلبدین نائب کا بھی شکریہ ادا کیا۔واضح رہے عالمی کپ 2019 میں افغانی ٹیم گلبدین نائب کی قیادت میں 9 میچز کھیل کر ایک میں بھی فتح حاصل نہیں کرسکی تھی جس کے بعد افغان بورڈ نے ٹیم کی قیادت راشد خان کے سپرد کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM