قاد یا نیو ں

قاد یا نیو ں کی بڑھتی سر گر میاں ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں‘مجاہد عبدالرسول

لاہور( گلف آن لائن)مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل نے کہاہے کہ قاد یا نیو ں کی بڑھتی ہو ئی سر گر میاں ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں ،عالمی دنیا کے متعد د مما لک میں قاد یانیو ں کی سر گرمیو ں پرپا بندی ہے ، قا دیا نی اپنی سرگرمیو ں کے ذر یعے مسلمانو ں کو گمراہ کر نے سے باز نہیں آ رہے ر یا ست اپنی ذ مہ داری پوری کرے اور اس فتنہ کو لگام ڈالے ۔

ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے سنی تحریک بیگم کورٹ کے زیراہتمام تر بیتی نشست سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔ علامہ مجاہدعبد الرسو ل نے مزید کہاکہ قا دیانی ایک شد ید تر ین فتنہ ہیںجس سے دین اسلام کو نقصان پہنچنے کے سا تھ سا تھ عا لمی سطح کے اوپر قتل وغار ت گر ی اورمذہبی تشددکا بازار گرم ہو سکتاہے ۔قاد یا نیو ں کی جانب سے اپنی سر گرمیو ں کو تیز کر کے ملک پاکستان میں عد م استحکام پیدا کرنے کی کو شش کی جا رہی ہے ۔انہو ں کے کہ حکومت پاکستان اور ریا ست پاکستان پر وا ضح کر تے ہیں کہ عقیدہ ختم نبو ت پر حر ف نہیں آ نے دیں گے اگرحکومت اور ریا ست نے اپنی ذمہ داریو ں کو نہ نبھا یا تو یہ تمام معا ملا ت کے خو د ذمہ دار ہو نگے ۔