لاہور: گلوکاری ، اداکاری اور کاروبار تمام شعبوں بھرپور محنت کر رہی ہوں۔اپنے ایک انٹر ویو میں گلوکارہ راگنی نے کہا کہ گلوکاری ، اداکاری اور کاروبار تمام شعبوں میں اپنے کام میں پختگی لانے کے لئے بھرپور محنت کر رہی ہوں مگر میری پہلی ترجیح شوبز ہے مجھے بچپن سے ہی آرٹ سے جنون کی حد تک لگا ہے ، میری ذاتی رائے ہے کہ کمپیئرنگ اور گلوکاری مشکل ترین شعبہ ہے اور میرے خیال میں سارے شعبے احساسات کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہے۔اپنی گلوکاری میں نکھار پیداکرنے کے لئے روزانہ دو گھنٹے ریاض کرتی ہوں نئے گلوکاروں کو چاہیے کہ گلوکاری کے میدان میں کامیابی پانے کے لئے میوزک کی بنیادی تعلیم حاصل کر لیں ۔
Load/Hide Comments