گلگت

گلگت، آبادی پرمٹی کا تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

گلگت (صباح نیوز) گلگت کے قریب مکانوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ گلگت کے علاقے بسین بالا علی محلہ میں زمین سرکنے سے مٹی کا تودہ آبادی پر گر گیا، حادثے میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے.

امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ملبہ ہٹایا اور زخمیوں کو نکالا تاہم اس دوران 3 افراد جاں بحق ہو چکے تھے تاہم 5 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقے سے مٹی ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے سے گزر چکھ تھے ہار چکے الاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔