لاہور:وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال سے متعلق تحقیقات رپورٹ آئندہ 48 گھنٹوں میں طلب کر لی ہے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ وقت میں انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کریں۔ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عندیہ دیا ہے کہ اگر وزیر اعظم سانحہ ساہیوال کی تحقیقاتی رپورٹ سے مطمئن نہ ہوئے تو وہ اس حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے احکام جاری کر سکتے ہیں جبکہ وزیر اعظم کو وصول ہونے والی رپورٹ وفاقی حکومت لاہور ہائیکورٹ میں پیش کرے گی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM