پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 43 پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا ۔پیر کے روز مارکیٹ میں 33 ہزار 762 پر ہوا . 100انڈیکس میں 43 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔جمعہ کے روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 33 ہزار 762 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 91 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ۔