انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 2 پیسے کمی 327 مناظر کراچی (لاہورنامہ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں2 پیسے کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق دو پیسے کمی کے باعث انٹر بینک میں ڈالر 155.42 روپے پر آ گیا۔/ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ