لاہور: پنجاب حکومت کے اپنی اتحاد جماعت مسلم لیگ (ق) کے ساتھ معاملات طے ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے مطالبات تسلیم کر لئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ (ق) کو طے شدہ فارمولے کے تحت پنجاب کابینہ میں مزید ایک وزارت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح دس بجے گورنر ہاؤس میں نئے وزیر کی حلف برداری کی تقریب ہو گی ۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نئے وزیر باؤ رضوان سے حلف لیں گے ۔مسلم لیگ (ق) کے وزرا کے معاملات میں مداخلت نہیں کی جائے گی ۔ پنجاب حکومت نے اپنی اتحادی جماعت کے دیگر تحفظات بھی دور کر دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کی قیادت کو آج صبح حلف برداری کی تقریب سے آگاہ کر دیا گیا اور حلف کی تیاریوں کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ اب گورنر ہاؤس کو سمری کا انتظار ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM