اسلام آباد (لاہور نامہ) وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عید الضحیٰ پاکستان میں 31جولائی 2020 بروز جمعہ ہو گی۔ فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے کیلنڈر کے مطابق عید الضحیٰ 31جولائی 2020 بروز جمعہ ہو گی،
31 جولائی کو ذوالحج کا چاند کراچی اور اس کے ارد گرد علاقوں میں دوربین سے واضع طور پر اور علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔ چاند کی لوکیشن کیلیے آپ‘‘رویت’’ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ 31 جولائی کو ذوالحج کا چاند کراچی اور اس کے ارد گرد علاقوں میں دور بین سے واضح طور پر دیکھا جا سکے گا جب کہ چاند کئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے کلینڈر کیمطابق عیدالاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہوگی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ چاند کی لوکیشن کے لیے آپ’رویت‘ ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔