وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور کے نجی سکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس، رپورٹ طلب

لاہور(لاہور نامہ) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور کے نجی سکول میں طالبات

کو ہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس لے لیا .

وزیراعلیٰ پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی اور واقعات

کی غیرجانبدارانہ انکوائری کا حکم دیدیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاے کہ طالبات کو ہراساں کئے جانے کے

واقعات ناقابل برداشت ہیں.

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ذمہ دار عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی

کرنے کی ہدایت کردی۔