لاہور (لاہورنامہ)تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی
ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی انتخابی وعدو ں کی تکمیل
کے سفر پر گامزن ہو چکی.
جنو بی پنجاب کے عوام سے تحریک انصا ف نے جووعدہ کیے تھے الحمد للہ
ان کی تکمیل مکمل ہونے والی ہے.
جنو بی پنجاب سیکر ٹر یٹ کا قیام اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈ یشنل
آ ئی جی کی تعینا تی کا مرحلہ مکمل ہوچکا۔
اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ تحریک انصاف چھو ٹے علا قو ں کی
فلاح و بہبو د اور تر قی کیلئے خصوصی کو شش کررہی ہے .
پہلی د فعہ دیہی علا قو ں کی عوام کو ان کے بنیادی حقو ق کی دستیابی
ان کی دہلیز پر ممکن ہو چکی ہے
عوام کے دکھ سکھ میں تحریک انصا ف کے کارکن ا ن کے شا نہ بشا نہ کھڑے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ صو بہ پنجاب کا 33فیصد بجٹ جنو بی پنجاب کیلئے مختص ہو نے سے جنو بی پنجاب کی حا لت بد ل جائیگی.
عوام کی خد مت کر نا اور کر پشن کا خا تمہ تحریک انصا ف حکومت کی تر جیحا ت میں شامل ہے۔
انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف کو عوام نے جو مینڈیٹ دیا ہے ان شا ء اللہ عمران خان عوام کو کسی صور ت ما یو س نہیں کریں گے۔