کورونا کے تصدیق شدہ کیسز

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 25 ہزار 283 ، ایک دن میں 68 افراد جاں بحق

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد

2 لاکھ 25 ہزار 283 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 68 افراد جاں بحق

ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 619 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24

گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 387 نئے کیسز رپورٹ ہوئے.

پنجاب میں 80 ہزار 297، سندھ میں 90 ہزار 721، خیبر پختونخوا میں 27 ہزار

506، بلوچستان میں 10 ہزار 717، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 536، اسلام

آباد میں 13 ہزار 292 جبکہ آزاد کشمیر میں ایک ہزار 214 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 13 لاکھ 72 ہزار 825 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے،

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 50 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک ایک لاکھ 25 ہزار 94 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں.

جبکہ 2 ہزار 460 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 68 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 619 ہوگئی۔

پنجاب میں ایک ہزار 844، سن%9 ی %9 ڨ%ہB18ا%%A 459܌ D8Eۉب %DE%9%تAE9%D6و %A ں%اҩ D81ؽ8D8%8% 2 %D7%9%لӅ D87%98 0ی %A 1D9،8%6%D88%88%6 ي%میABA 122 %F%کت AA8%D4%8%س868է %8 یٺ 288ر %7%?بد 85A%D4ی %A یڱ4 D85ر% جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔