شاہ محمودقریشی

بھارتی لابی کی سازش اور سوشل میڈیا پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے متعلق غلط خبریں

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کےخلاف بھارتی لابی کی

سازش، ویکی پیڈیا اور سوشل میڈیا پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے متعلق غلط

خبریں پھیلا دی گئیں.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایاکہ ویکی پیڈیا پر میرے پیچ کی پروفائل کو تبدیل

کیا گیا ،میرے احباب اور فیملی کو پریشان کیا گیا .

میری وفات سے متعلق غلط خبریں پھیلائی جارہی ہیں .

اللہ کا بہت شکر ہے میں بالکل خیریت سے ہوں اور صحتیابی کی طرف گامزن ہوں .