ثانیہ کامران

رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ کامران سے ضلعی صدر شیخوپورہ کنور عمران سعید کی پارٹی آفس میں ملاقات

لاہور( لاہورنامہ) پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب وومن ونگ کی صدر و رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ کامران سے ضلعی صدر شیخوپورہ کنور عمران سعید کی وفد کے ہمراہ پارٹی آفس میں ملاقات کی۔

وومن ونگ کی تنظیم سازی سمیت دیگر پارٹی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقعہ پر ثانیہ کامران کا کہنا تھا کہ ہر ضلع میں خواتین کی مظبوط ٹیم تشکیل دی ہیں۔

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی خواتین بھرپور حصہ لے گئی۔ماضی کی حکومتوں نے خواتین نے کچھ نہیں کیا۔

پی ٹی آئی کی حکومت کا خواتین کے مسائل حل کر نا اولین ترجیح ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہر اضلاع میں تنظیم خواتین کے مسائل حل کے لئے اپنا بھرپور کردار کریں گی۔