فرخ شاہ

عمران خان کی نقل اتارنے والے اداکار فرخ شاہ انتقال کرگئے

لاہور(لاہورنامہ) ٹی وی چینلز پر عمران خان کی نقل اتار کر لوگوں کا دل بہلانے والے اداکار فرخ شاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے.

اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ان کو ہسپتال لے گئے لیکن جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی کے پاس چلے گئے.