تعلیمی ادارے

پنجاب سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے ماہ اگست کے دوسرے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولنے پر غور

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب سمیت ملک بھر میں رواں ماہ اگست کے دوسرے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے پر غور ‘ حتمی اعلان نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی اجازت کے بعد کیا جائے گا۔

اس حوالے سے ایس اوپیز پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی مزید اجلاس بلائے جائیں گے، اجلاسوں میں این سی اوسی کی اجازت کے تحت سکول کھولنے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔