14اگست کی مناسبت سے پاکستان کی کہانی کے نام سے ایک ڈاکو منٹری ریلیز

اسلام آباد (لاہورنامہ) 14اگست کی مناسبت سے پاکستان کی کہانی کے نام سے ایک ڈاکو منٹری ریلیز کی گئی ہے،

پاکستان کی کہانی ممتاز تاریخ دان ڈاکٹر ریاض کی کتاب، قیامِ پاکستان کے لئے جدوجہد سے ماخوذ ہے،

پاکستان کی کہانی
14اگست کی مناسبت سے پاکستان کی کہانی کے نام سے ایک ڈاکو منٹری ریلیز

یہ دستاویزی ڈاکومنٹری 7اقساط پر مشتمل ہے جو 1857ء سے 1947ء تک کی جدوجہد کی عکاس ہے۔

پاکستان کی کہانی
14اگست کی مناسبت سے پاکستان کی کہانی کے نام سے ایک ڈاکو منٹری ریلیز

شان شاہد نے اس جدوجہد کو بہت خوبصورت طریقے سے بیان کیا ہے تاکہ ہماری نوجوان نسل کو تحریک پاکستان سے قیامِ پاکستان تک کی کوششوں سے آگاہ کیا جائے۔

پہلی قسط میں آزادی کے لیے مزاحمت کا ذکر کیا گیا ہے جس میں آخری مغل با دشاہ بہادر شاہ کی گرفتاری۔

اْس کے بعد برصغیر میں سیاسی جدوجہد اور سر سید احمد خان کی تعلیمی اور سیاسی شعور کی بیداری کے لئے تحریک کا ذِکر موجود ہے۔