نارووال: سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت سے کھیل رہی ہے عمران خان اپوزیشن کو دھمکا سکتے ہیں اور نہ ہی نہ دھونس استعمال کر سکتے ہیں۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم خود کو شہنشاہ معظم سمجھ رہے ہیں اپوزیشن این آر او نہیں مانگ رہی عمران خان مدر آف این آر او تو پہلے ہی علیمہ خان کو دے چکے ہیں۔احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کو پیکنگ کر کے قوم پر مسلط کیا گیا اب انکا اصل چہرہ قوم کے سامنے آ رہا ہے عمران خان کی چھتری کے نیچے چور بیٹھے ہی۔ احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان سے حکومت کی کارکردگی کا پوچھیں تو آگ بگولہ ہوجاتے ہیںانہیں علم ہونا چاہیے کہ پارلیمنٹ آپ کے قصیدہ گویوں کا کلب نہیں حکومتی پالیسیوں نے ملک میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ کر دیا گیاہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM