سٹیٹ بینک کی جانب سے

سٹیٹ بینک کی جانب سے جولائی2020کے اعداد و شمار جاری

کراچی (لاہورنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جولائی 2020 کے جاری کھاتوں اور خساروں کے اعداد و شمار جاری کر دیے،

جولائی 2020میں برآمدات 1.89 ارب ڈالر ، درآمدات 3.62 ارب ڈالر، تجارتی خسارہ 1.73 ارب ڈالر اور ترسیلات زر کا حجم 2.76 ارب ڈالر رہا ۔

پیر کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی2020میں جاری کھاتوں کا فاضل42کروڑ ڈالر رہا .

جبکہ گزشتہ سال جولائی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 61 کروڑ ڈالر تھا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی2020کی برآمدات 1.89ارب اور درآمدات 3.62 ارب ڈالر ہیں۔

جولائی2020کا تجارتی خسارہ1.73 ارب ڈالر ہے جبکہ جولائی2020میں خدمات کا خسارہ 3.6 کروڑ ڈالر ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی2020میں آمدن کا خسارہ36کروڑ ڈالر ، تجارت، خدمات اور آمدن کا مجموعی خسارہ 2.780 ارب ڈالر رہا ہے.

جبکہ جولائ%8B8C 2019 %8%جAA8ܱ %88%7%ةت B18҈ %A9%C ۍ9ک %5%D8C%89 %8%س818AB1%.95 %8%وڑ 84A%D7%A%رA78%DE%9%،848%D8%B%ائی2020BA9ڌ %A8%4%D8Cوا ٲ%%D ڨا 858جٱ2.76%D بA%1 ظ%اܱ D8Fۈگ %DCر %7%D81%A9%1%521%B8 9%ک918؈ %88 %A%ہ94B%DneBA