ڈاکٹر شاہد صد یق

عد التی فیصلے کے سامنے نواز شر یف کو فوری سرنڈر کرنا چاہیے، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ) تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ عد التی فیصلے کے سامنے نواز شر یف کو فوری سرنڈر کرنا چاہیے،

اداروں پر تنقید کرنے والو ں کو شرم آ نی چاہیے.

لیگی قیادت اسلام آباد ہا ئی کور ٹ کے حکم کی تعمیل کرے،

وہ سیا سی جماعتیں جو اداروں کااحترام نہیں کر تی الیکشن کمیشن بھی ان کا نو ٹس لے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستانی ادارے آزاد حیثیت سے احتسا ب کے عمل کو آ گے بڑھا رہے ہیں.

اداروں سے سیا سی جماعتیں تعائو ن کر یں،

(ن) لیگ اور پیپلز پار ٹی کی قیاد ت تحریک انصا ف حکومت پر تنقید کرنے کی بجائے حقا ئق کو تسلیم کریں کہ انہیں انہی مقدما ت کا سامنا ہے جو دونو ں جماعتو ں نے ایک دو سرے پر بنائے۔

(ن) لیگ اور پیپلز پار ٹی کی قیاد ت صر ف اپنی کر پشن اور لو ٹ مار کو بچانے کیلئے فرینڈلی اپوز یشن کا کردار ادا کررہی ہیں،دو نو ں جماعتو ں کو کر پشن کا حسا ب دینا پڑے گا۔