فواد چوہدری

ڈریپ کی جانب سے وینٹی لیٹرز بنانے کے لیے ایک اور کمپنی کی منظوری، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ ڈریپ کی جانب سے وینٹی لیٹرز بنانے کے لیے دوسری کمپنی کی منظوری دے دی گئی۔

وینٹی لیٹرز بنانے کے لیے
ڈریپ کی جانب سے وینٹی لیٹرز بنانے کے لیے ایک اور کمپنی کی منظوری، فواد چوہدری

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ کراچی سے ایلسن کمپنی کے ڈیزائن کو صنعتی بنیادوں پر پیداوار کے لیے منظور کیا گیا۔

فواد چوہدری نے کہاکہ ایک اور پیداواری لائن اور پاکستان وینٹی لیٹرز کی ایکسپورٹس کی اجازت دی جائے گی۔