اسلام آباد (لاہورنامہ) وزارت داخلہ نے امریکی خاتو ن سنتھیا ڈان رچی کی ویزہ ایکسٹنشن کی درخواست مسترد کردی.
بدھ کو وزارت داخلہ نے امریکی خاتو ن سنتھیا ڈان رچی نے ویزہ ایکسٹنشن کے لیے درخواست جمع کروائی تھی۔
جو کہ وزارت داخلہ نے مسترد کر دی.
وزار ت داخلہ نے سنتھیا ڈان کو 15 روز کے اندر اندر پاکستان چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔