محکمہ تعلیم پنجاب کا پرائمری سے میٹرک تک نصاب میں اہم تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ

سرگودھا:محکمہ تعلیم پنجاب نے پرائمری سے میٹرک تک نصاب میں اہم تبدیلیاں کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق نصاب تعلیم میں تبدیلیوں میں اسلامیات معاشرتی علوم اوراردوکی کتابوں میں جنگ65فوج کی قربانیوں منشیات کیخلاف مضامین اورسیرت النبی کو شامل کیا جائےگا۔جبکہ پرائمری سکولوں میں سکیل14اورمڈل میں17کے سنئیرٹیچرز کوسربراہ لگایا جائے گا اور نئے تعلیمی سٹریکچر کا آغاز یکم مارچ کے نئے تعلیمی سال سے ھوگا-