خصوصی عدالت میں

خصوصی عدالت میں سیف الملوک کھوکھر اور فیصل کھوکھر کی عبوری ضمانت منظور

لاہور( لاہورنامہ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ

(ن) کی رہنما مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے

مقدمے میں نامزد لیگی رہنماسیف الملوک کھوکھر اور فیصل کھوکھر کی 14ستمبر

تک عبوری ضمانت منظور کر لی ۔

انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے چوہنگ پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریکارڈ طلب کرلیا۔