اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کے بارے میں اعلان کریگا 329 مناظر لاہور (لاہورنامہ)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود کے حوالے سے اجلاس آج ( پیر) کو ہوگا۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا جولائی میں شیڈول اجلاس منسوخ کر دیا تھا۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ