اسلام آباد (لاہورنامہ) نیپرا نے جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔
جمعرات کو نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا ،
فیصلے سے صارفین پر 12 ارب روپے کابوجھ پڑے گا ،
فیصلے کا اجلاس لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک (K-ELECTRIC) پر نہیں ہوگا۔
نیپرا نے کہاکہ صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی رقم ادا کرنا ہوگی