بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ میں ہزارہ برادری سے خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے

کوئٹہ(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے شہداء کے لواحقین سے خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے ۔

جمعرات کو ہزارہ برادری کے شہدا کے لواحقین سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری آبدیدہ ہوگئے اور کچھ دیرکیلئے تقریر کرتے ہوئے رکے جس کے بعدانہوں نے اپنا خطاب مختصر کیا۔