نامور اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ 20سال کی ہو گئیں 411 مناظر لاہور( لاہور نامہ)ناموراداکارہ و ماڈل علیزے شاہ 20سال کی ہو گئیں ۔ اداکارہ علیزے شا ہ دورحاضرکی اداکارائوں میں سب سے کم عمراداکارہ ہیں اورانہوں نے کئی ڈرامہ سیریلزمیں اداکاری کے جوہردکھائے ہیں ۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ