لاہور( لاہور نامہ) میزبان واسع چوہدری نے ایک اور نجی ٹی وی چینل پر میزبانی کا آغازکردیا ۔
اداکار واسع چوہدری نے مزاحیہ شو ”گھبرانا نہیں ہے ”میں میزبانی کامعاہدہ کیا ہے ۔
نئے شومیں وہ مہمان سے ون ٹوون سوالات پوچھیں گے ۔ یہ شوعنقریب نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو جائے گا۔