اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پارلیمان میں اقلیت ہوتے ہوئے آصف زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خرید وفروخت کی آلودہ سیاست پر مہر ثبت کررہا ہے۔
وزیراطلاعات و نشریات نے کہاکہ ملک میں اگر سیاست اور سیاستدان بدنام ہوئے ہیں تو اس کاسہرا اِن دوجماعتوں کے سر ہے۔
سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ جمہوریت کے نام پر میثاق کر کیاس سے منحرف ہوئیاور پیسے کی سیاست کو تسلسل بخشا۔