جیت کیلئے, شبلی فراز

صادق سنجرانی کی جیت کیلئے ہر سیاسی، جمہوری اور قانونی حربہ استعمال کریں گے، شبلی فراز

اسلام آباد(لاہور نامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن خرید و فروخت سمیت تمام غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کر کے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صادق سنجرانی کی جیت کے لئے ہر سیاسی، جمہوری اور قانونی حربہ استعمال کریں گے۔