کوروناویکسین

کوروناویکسین : احتساب عدالت کاشہبازشریف کو کورونا ویکسین لگوانے کاحکم

لاہور (لاہور نامہ) احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو کورونا ویکسین لگوانے کاحکم دیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو ہدایت کی کہ 2 روز میں شہبازشریف کی ویکسی نیشن کروائیں۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس سال میں 70سال کا ہو جائوں گا، کوروناویکسین لگوانے کا میرابھی حق ہے۔