لاہور( لاہور نامہ)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کوہٹانے سے ذاتی طور پربہت خوشی ہوئی ہے.
وزیراعظم کہتے تھے میری کابینہ15 افراد پر مشتمل اور بہترین ہوگی، وزیراعظم نے اب تک3 تو وزیرخزانہ تبدیل کیے ہیں، وزارت اطلاعات میں بھی کئی لوگوں کوآزمایاگیا۔
انہوں نے کہا کہ ندیم بابر کاایشوجب اٹھایاگیا تو اس وقت اسدعمرنے کہاتھاہم ہیں نا۔