اسلام آباد: حکومت نے چالیس ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا اجرا روک دیا ہے، جس کا سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے، جمعرات کو جا ری کی جا نے والی تفصیلات کے مطابق پہلے سے جاری بانڈز قائم رہیں گے اور ان پر انعامات بھی دیئے جائیں گے،وزارت خزانہ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق پندرہ فروری سے چالیس ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا اجرا روک دیا جائے گا،جس کے بعد نئے انعامی بانڈز جاری کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، تاہم پہلے سے جاری کردہ چالیس ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا لین دین جاری رہے گا اور ان پر انعامات بھی فراہم کئے جائیں گے،وا ضح رہے حکومت چالیس ہزار روپے مالیت کا نیا پریمئیم بانڈ بھی متعارف کرواچکی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM