کراچی(لاہورنامہ)ملک بھر میں عید کی تعطیلات کے بنکوں نے باقاعدہ نئے اوقات کار کے مطابق لین دین کا کام شروع کر دیا۔
زرائع کے مطابق عیدالفطر کی چھٹیاں ختم ہونے پر تمام بنکوں اور مالیاتی اداروں نے معمول کے مطابق لین دین کام شروع کر دیا جس کے لئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کی ورکنگ ٹائمنگ صبح 9 بجے سے 05.30pm تک اور وقفہ 01.30 بجے سے 02.15 بجے دوپہر تک جبکہ بروز جمعہ کو صبح 9.00am سے شام 06.00pm اور وقفہ 01.00بجے سے دوپہر02.30 بجے تک ٹائمنگ کر دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔