فلاح عامہ کے منصوبوں

وزیراعلی پنجاب کا فلاح عامہ کے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلی پنجاب نے فلاح عامہ کے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے عوام کی سہولت کیلئے شروع کیے، بروقت تکمیل بے حد ضروری ہے،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے صوبے کے عوام کی سہولت کیلئے شروع کئے، ان منصوبوں کی شفاف اور بروقت تکمیل بے حد ضروری ہے،

ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ان منصوبوں میں قومی وسائل استعمال ہوتے ہیں۔