علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ

اندورن و بیرون ممالک آنے جانے والی متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

لاہور( لاہورنامہ)اندورن و بیرون ممالک آنے جانے والی متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکاررہیں۔

کراچی سے آنے والی پرواز306،دبئی سے آنے والی پرواز وی کے 264 ، شارجہ سے آنے والی پرواز پی اے413،ریاض سے آنے والی پرواز ایکس وایی413،دبئی سے آنے والی پرواز417،بحرین سے آنے والی پروازجی ایف766اورلندن سے آنے والی پرواز وی ایس 364 منسوخ ہو گئیں.

جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کا شکار رہیں ۔پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں او ران کے عزیز و اقارب کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔