قومی بچت

قومی بچت کے زیر اہتمام 200 والے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی

لاہور( لاہورنامہ) قومی بچت کے زیر اہتمام 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی۔

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔