اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاہے کہ اس میں کوئی ابہام نہیں کہ جو کوئی بھی بے گناہوں کو قتل کرتا ہے وہ دہشت گردی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہم اپنی ہی سرزمین پر دہشت گردی کا شکار رہے ہیں اور اس طرح کے بزدلانہ حملوں میں اپنے پیاروں کو کھو جانے والوں کا درد سمجھ سکتے ہیں۔