سبزیوں

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور:مقامی مارکیٹ میںمنگل کوسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو نیا کچہ چھلکا 07سے08 روپے فی کلو، پیاز17 سے18 روپے اور ٹماٹر100 سے104 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ 154 سے 160 روپے، پالک14 سے15، بینگن38سے40 ، بھنڈی توری116سے120 ،کریلہ116 سے120، گھیا کدو53 سے55 ، مٹر28 سے30 ، اروی48 سے 50 ، شملہ مرچ91 سے95 ، پھول گوبھی09 سے10 ، بند گوبھی14 سے15 ، شلجم09سے10 ،مولی11سے 12 اور لیموںچائنہ48 سے50 روپے فی کلو رہا ۔