شہباز شریف, مریم نواز

شہباز شریف کی مریم نواز سے سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں ملاقات ، برطانوی فیصلے پر مبارکباد

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں مریم نواز کی سرسری ملاقات ہوئی جس میں مریم نواز نے شہباز شریف کو برطانوی عدالت کے فیصلے پر مبارکباد دی ۔ مریم نوا ز کاکہنا تھا کہ مبارک ہو، اللہ نے آپ کو عالمی صادق اور امین بنا دیا۔