فقیر خانا میوزیم 1145 مناظر فقیر خانا میوزیم بھاٹی گیٹ کے اندر واقع ہے۔ یہ ایک عظیم اور دلچسپ نجی میوزیم ہے جو ملاحظہ کے قابل ہے ۔میوزیم میں عظیم فنکاروں کی مختلف قدیم پینٹنگز، کتابیں اور تاریخی نوادرات موجود ہیں۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ