لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی رہنما خواجہ سعد رفیق کے گھر جا کران کے اہل خانہ کو صاحبزادی کی شادی پر مبارکباد دی ۔
مریم نواز نے نئے جوڑے کیلئے دعائوں اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔ مریم نواز نے پارٹی قائد نوازشریف کی طرف سے نیک تمنائوں کا پیغام بھی پہنچایا ۔ اس موقع پر ایم پی اے خواجہ سلما ن رفیق اورپرویز رشید بھی موجود تھے ۔