اسلام آباد(لاہورنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیانِ حلفی پر توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا.
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے یہ تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے،تحریری حکم نامے کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے تمام فریقین کو فردِ جرم کے لیے 20جنوری کو طلب کر لیا گیا ہے۔