ٹھٹھہ واٹر سپلائی

سابق صدر آصف زرداری، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلا م آباد(لاہورنامہ)احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری اور دیگر کیخلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر بغیر کارروائی کے ملتوی کر د ی گئی ۔ بدھ کو احتساب عدالت کے جج اعظم خان کی رخصت کے باعث سماعت بنا کارروائی 17فروری تک ملتوی کر دی گئی .