اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کورونا کے باوجود وزیراعظم عمران خان کی صنعت دوست پالیسیوں کی بدولت ٹیکسٹائل کا شعبہ دن دگنی رات چگنی ترقی کررہا ہے۔
کورونا کے باوجود وزیراعظم عمران خان کی صنعت دوست پالیسیوں کی بدولت ٹیکسٹائل کا شعبہ دن دگنی رات چگنی ترقی کررہا ہے۔ رواں مالی سال جنوری میں ٹیکسٹائل برآمدات 17٪اضافے کے ساتھ 1.55ارب ڈالر ریکارڈ ہوئیں۔ٹیکسٹائل برآمدات کا ابتک کا حجم25٪اضافے کے ساتھ 10.93ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ pic.twitter.com/2KMfL3P3l6
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) February 2, 2022
ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ رواں مالی سال جنوری میں ٹیکسٹائل برآمدات 17 فیصد اضافے کے ساتھ 1.55ارب ڈالر ریکارڈ ہوئیں۔ فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل برآمدات کا ابتک کا حجم25 فیصد اضافے کے ساتھ 10.93ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔