اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ایک بار پھر ملک کیلئے جان کی قربانی پیش کر نے والے سکیورٹی فورسز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے .
کہ جوان جن کے عزم پہاڑوں سے بلند اور جذبوں میں سمندروں سے زیادہ وسعت ہے ہمارا فخر بھی ہیں اور ہمارا مان بھی۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے وزیر اعظم کے دورہ کوئٹہ اور کابینہ اجلاس کی منسوخی کے حوالے سے بتایاکہ جوان جن کے عزم پہاڑوں سے بلند اور جذبوں میں سمندروں سے زیادہ وسعت ہے ہمارا فخر بھی ہیں اور ہمارا مان بھی۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان کے یہ بیٹے مادر وطن کیلئے سربکف ہیں۔