علماﺅمشائخ

شعیب الرحمن قاسمی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ علماﺅمشائخ مقرر

لاہور(لاہورنامہ )پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صد ر راناثناءاللہ نے مرکزی دینی درسگاہ دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامع مسجدلبرٹی مارکیٹ لاہورکے پرنسپل قاسمی خاندان کے چشم وچراغ صاحبزادہ حافظ شعیب الرحمن قاسمی کو مسلم لیگ (ن)علماﺅمشائخ ونگ (پنجاب)کاڈپٹی جنرل سیکرٹری مقررکرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے .

ماڈل ٹاﺅن میںمنعقدہ نوٹیفکیشن کی تقریب میںمسلم لیگ (علماﺅمشائخ ونگ )پنجاب کے صدر مفتی انتخاب نوری صوبہ پنجاب کے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ حافظ محمدامجدفیصل آبادی مسلم لیگ (علماﺅمشائخ ونگ)لاہورڈویژن کے جنرل سیکرٹری مولانامیاںمحمداسلم ندیم نقشبندی اورصوبہ بھرسے علماﺅمشائخ نے بڑی تعدادمیںشرکت کی اوراس موقع پرانہوںنے حافظ شعیب الرحمن قاسمی کومسلم لیگ( علماﺅمشائخ ونگ) کاڈپٹی جنرل سیکرٹری مقررکئے جانے کابھرپورخیرمقدم کیااوراپنی نیک تمناﺅںکااظہارکیا