سید علی عباس شاہ بخاری

سید علی عباس شاہ بخاری وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹر برائے لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ مقرر

لاہور(لاہورنامہ) تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سابق مرکزی صدر سید علی عباس شاہ بخاری نے آج وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی.

سید علی عباس شاہ بخاری کو وزیراعلیٰ کا کوآرڈینیٹر برائے لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ مقرر کردیا .

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سید علی عباس شاہ بخاری کو کوآرڈینیٹر لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کے عہدے پر تعیناتی کا نوٹیفیکیشن دیا.